Login to make your Collection, Create Playlists and Favourite Songs

Login / Register
Amy thought she had a secure job as an international student - she was wrong - بین الاقوامی طالبہ ایمی اپنی ملازمت کو محفوظ سمجھتی تھیں مگر یہ ان کی غلط فہمی تھی۔

00:06:44
Report
Since 2024, the federal government has launched several policies to restrict international student numbers, including raising the fees for student visa applications, and slowing down the processing time for visas. The new rules have significantly affected the independent education sectors, which provide English learning and vocational education to international students, leading to closures of some of these institutions. - 2024 سے وفاقی حکومت نے بین الاقوامی طلباء کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے کئی پالیسیاں نافذ کیں، جن میں ویزا درخواست کی فیس میں اضافہ اور ویزا پراسیسنگ کا وقت سست کرنا شامل ہے۔یہ نئے قوانین اُن خودمختار تعلیمی اداروں پر گہرے اثرات ڈال رہے ہیں جو بین الاقوامی طلباء کو انگریزی زبان اور ووکیشنل تعلیم فراہم کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں کئی ادارے بند ہو چکے ہیں۔

Amy thought she had a secure job as an international student - she was wrong - بین الاقوامی طالبہ ایمی اپنی ملازمت کو محفوظ سمجھتی تھیں مگر یہ ان کی غلط فہمی تھی۔

View more comments
View All Notifications